فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد امریکا کو آخری لمحات میں شکست دیدی

بڑا ڈیٹا Jun 26, 2026 IDOPRESS

میکسیکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے آخری میچ میں ترکیہ نے امریکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی، جبکہ دوسرے میچ میں پیراگوئے اور آسٹریلیا کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔


سوفائی سٹیڈیم میں 70 ہزار 492 شائقین کی موجودگی میں کھیلے گئے میچ کا آغاز امریکا نے شاندار انداز میں کیا۔ تیسرے ہی منٹ میں سیباسٹین برہالٹر کے کارنر پر آسٹن ٹرسٹی نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلا دی۔

ترکیہ نے جلد ہی کم بیک کرتے ہوئے 10ویں منٹ میں آردا گولر کے خوبصورت گول کی بدولت مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔ 31ویں منٹ میں ایرن ایلمالی کی عمدہ موو کو بارش الپر یلماز نے گول میں تبدیل کر کے ترکیہ کو 2-1 کی برتری دلائی۔


دوسرے ہاف کے 49ویں منٹ میں امریکا نے ایک بار پھر واپسی کرتے ہوئے سیباسٹین برہالٹر کے گول کی بدولت سکور 2-2 کر دیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں