پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا ون فائیوپر فیک اور ہوکس کالرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر فیک اور ہوکس کالز کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان

بڑا ڈیٹا May 6, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر فیک اور ہوکس کالز کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق اب ایسی کالز کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ مقدمات درج کیے جائیں گے۔

اتھارٹی نے ٹاپ 5 ہوکس کالرز کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جعلی اور غیر متعلقہ کالز کے باعث ہیلپ لائن مصروف رہتی ہے، جس سے حقیقی ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو بروقت مدد ملنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں