لندن (ویب ڈیسک) محبت میں شک اور بے یقینی اکثر رشتے کو کمزور کر دیتی ہے، مگر بعض اوقات یہ جنون کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ برطانیہ میں پیش آنے والا یہ خوفناک
سورس: Representational Image
لندن (ویب ڈیسک) محبت میں شک اور بے یقینی اکثر رشتے کو کمزور کر دیتی ہے، مگر بعض اوقات یہ جنون کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ برطانیہ میں پیش آنے والا یہ خوفناک واقعہ ایسی ہی ایک مثال ہے، جہاں ایک بوائے فرینڈ نے اپنی گرل فرینڈ کو اس حد تک بدحال کر دیا کہ کوئی اور اسے پسند نہ کر سکے۔
ہنّا میلر کا بوائے فرینڈ بین فٹن اسے بےحد کنٹرول کرتا تھا۔ اسے یہ خوف کھائے جا رہا تھا کہ ہنّا اسے چھوڑ کر کسی اور کے پاس نہ چلی جائے، اس لیے اس نے ایک بھیانک طریقہ اپنایا۔ وہ اسے بدحال، گندا اور غیر پرکشش رکھنے پر مجبور کرتا رہا۔
ظلم کے خلاف خاموشی سب سے بڑی دشمن ہے اگر وقت پر آواز نہ اٹھائی جائے۔ یہ بات بلکل درست ہے کہ ظلم سہنے سے بڑھتا ہے کیونکہ ظالم آپ کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتا ہے۔