وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی اہم ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے جس میں حالیہ علاقائی

بڑا ڈیٹا Apr 30, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے جس میں حالیہ علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خطے میں امن کیلئے مکالمے اور روابط کی اہمیت پر زور دیا۔

نائب وزیر اعظم نے پاکستان کی امن کی کوششوں کےلیے سعودی عرب کی حمایت پر اظہارِ تشکر کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے پاک، سعودی برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ دونوں ممالک نے خطے میں استحکام کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں