سابق انٹرنیشنل کرکٹر کے بیٹے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے محمد روحان پر اوباش نوجوانوں کا تشدد۔ کرکٹر نوید لطیف کا کہنا  ہے کہ

بڑا ڈیٹا Apr 30, 2026 IDOPRESS

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے محمد روحان پر اوباش نوجوانوں کا تشدد۔ کرکٹر نوید لطیف کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا محمد روحان سودا سلف لینے نکلا تو راستے میں موٹر سائیکل سوار گروپ نے حملہ کر دیا۔


انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے مطابق میرے بیٹے محمد روحان کو ملزمان نے گاڑی روک کر روحان کو باہر نکالا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔زخمی ہونے پر محمد روحان کو چھوڑ کر ملزمان فرار ہو گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے ۔ نوید لطیف کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ بھی جاری میرے بچے سکول بھی نہیں جا پا رہے ہے۔ سابقہ انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں