’شادی کے بعد کام ہم سے نہیں ہوپائے گا'، اداکارہ رمشا خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ رمشا خان کی شادی کے بعد ایکٹنگ کیرئیر سے بریک  لینے کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ رمشا خان نے حال ہی میں اداکار خوشحال

بڑا ڈیٹا Apr 22, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ رمشا خان کی شادی کے بعد ایکٹنگ کیرئیر سے بریک لینے کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رمشا خان نے حال ہی میں اداکار خوشحال خان سے شادی کی ہے جس کی تصاویر بھی جوڑے کی جانب سے اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں۔

اس سے قبل دونوں اداکاروں کے نکاح کی تصویر بھی سامنے آئی تھی، نکاح ایک بہت ہی نجی تقریب میں کیا گیا تھا جس کی تصویر وائرل ہونے پر رمشا خان کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا تھا۔

تاہم اب سوشل میڈیا پر رمشا خان کا ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنے کیرئیر اور شادی کے حوالے سے گفتگو کی ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں