سرگودھا: 2 بہنوں کا ایک شخص پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا کے چک شمالی میں 2 بہنوں کا ایک شخص پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔متاثرہ شخص کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

بڑا ڈیٹا Apr 9, 2026 IDOPRESS

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا کے چک شمالی میں 2 بہنوں کا ایک شخص پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔متاثرہ شخص کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مدعی کاکہنا تھا کہ دونوں بہنوں نے میرے کزن کی فیک ٹک ٹاک آئی ڈی بنائی تھی جس سے میرے خاندان کی تصاویر وائرل کردی گئی تھیں۔

مدعی نے الزام عائد کیا ہے کہ مقدمہ درج کروانے پر دونوں بہنوں نے چھری سے مجھ پر حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں