اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے پر غریدہ فاروقی نے اپنے پروگرام میں شفیع جان کا ویڈیو بیان چلا دیا جس میں شفیع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے پر غریدہ فاروقی نے اپنے پروگرام میں شفیع جان کا ویڈیو بیان چلا دیا جس میں شفیع جان کا کہناتھا کہ آپ کو یاد ہوگا کہ اختیار ولی خیبرپختونخوااسمبلی میں سائیکل پر آئے تھے جب پٹرول 8روپے مہنگا ہوا تھا، اختیار ولی صاحب کو پیغام ہے کہ آپ کی سائیکل جو خیبرپختونخوااسمبلی میں کھڑی ہے اس کو زنگ لگ گیا ہے،اگر آپ چاہتے ہیں تو ہم آپ کو بھجوادیتے ہیں،آپ اسی سائیکل پر کیا وزیراعظم ہاؤس جائیں گے۔
اینکرپرسن غریدہ فاروقی کے پروگرام میں شریک مہمان ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ وہ سائیکل پنکچر ہو گئی،
بے اختیار ولی کو یاد دلایا گیا، کہ جب پٹرول 150 روپے لیٹر تھا ،تو وہ KP اسمبلی سائیکل پر جایا کرتے تھے، ان کی سائیکل کو زنگ لگ رہا ہے تو اسے دوبارہ استعمال کریں۔
اس کے بعد بے اختیار ولی کے چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
اور وہ اپنی بات سے مکر گئے اور بات گول کر کے کہنے لگے کہ… pic.twitter.com/uZzJA5HqeV
— Wajahat Sami (@Wajahat_PTI_) April 3,2026
