سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن،4اہم دہشتگرد کمانڈرز سمیت 9خارجی ہلاک

عی Oct 8, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن میں 4اہم دہشتگرد کمانڈرز سمیت 9خارجی ہلاک ہو گئے۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے پلنگ زئی، ندیم کوٹ اور کوٹ خضری میں کارروائیاں کیں،ہلاک دہشتگردکمانڈرزمیں خالد رضا، کامران ، موسیٰ اور خارجی مفتوم شامل ہیں،سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود برآمدہوا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں