فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش جاری کردیا

عی Sep 28, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش جاری کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر سردار شکیب کو طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیا گیا۔ 23 ستمبر کو ڈرونز کے واقعے پر افغان حکام کو ڈیمارش کیا گیا۔ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ افغان فریق کو ڈیمارش گزشتہ روز پہنچایا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں