’’اللہ کیلیے معاف کرنا شروع کر دو، ملک کو آگے جانا ہے،رکاوٹ نہ بنو ‘‘ قاسم علی شاہ کا روضہ رسولؐ کے سامنے کھڑے ہو کر ’’معافی اور درگزر ‘‘ پرویڈیو پیغام

عی Aug 25, 2026 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف مصنف، موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے روضہ رسول ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر ’’معافی اور درگزر ‘‘ پر اہم ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے ۔

اپنے ویڈیو پیغام میں قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سب سے بڑا پیغام معاف کرنا تھا جب کہ آج ہم معاف کرنا بھول گئے۔ کس قدر افسوس کا مقام ہے کہ آج نہ چھوٹے معاف کرنے کو تیار ہیں نہ بڑے۔ روضہ رسول ﷺ کےسامنے کھڑے ہوکر آپ سے یہی درخواست کرنا چاہتا ہوں، خدارا! ایک دوسرے کو معاف کردیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں