انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری، ڈالر 278 روپے 65 پیسے میں فروخت

عی Aug 25, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت کے تازہ نرخ جاری کر دیئے گئے۔ آج امریکی ڈالر 278 روپے خرید، 278 روپے 65 پیسے میں فروخت ہوا۔

اسی طرح یورو 323 روپے 27 پیسے خرید، 327 روپے 71 پیسے میں فروخت، برطانوی پاؤنڈ 376 روپے 97 پیسے خرید، 380 روپے 25 پیسے میں فروخت، سعودی ریال 73 روپے 90 پیسے خرید، 74 روپے 60 پیسے میں فروخت، اماراتی درہم 75 روپے 60 پیسے خرید، 76 روپے 50 پیسے میں فروخت اور چینی یوآن 38 روپے 20 پیسے خرید، 38 روپے 95 پیسے میں فروخت ہوا۔

جاپانی ین 1 روپے 73 پیسے خرید، 1 روپے 83 پیسے میں فروخت، آسٹریلوی ڈالر 194 روپے 65 پیسے خرید، 198 روپے 35 پیسے میں فروخت جبکہ کینیڈین ڈالر 200 روپے 50 پیسے خرید، 204 روپے 95 پیسے میں فروخت ہوا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں