گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین

عی Aug 14, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج ارض پاک کا یوم آزادی منا رہے ہیں۔ اس خوشی میں ڈیجیٹل دنیا پر بھی سبز ہلالی رنگ نمایاں ہوگیا ہے۔


دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے 14 اگست 2026ء کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر اپنا روایتی لوگو تبدیل کرکے خصوصی ڈوڈل پیش کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں