سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ

عی Jul 30, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عراق میں ایران نواز گروپوں کے خلاف امریکا اور سعودی عرب کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ہنگامی ملاقات کی۔

سعودی عرب نے واضح کیا کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بجائے تناؤ کم کرنے کی پالیسی پر قائم ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے ملاقات کا بنیادی مقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایران کے ساتھ جاری جنگ اور خطے کی صورتحال سے متعلق خصوصی پیغام امریکی نائب صدر تک پہنچانا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں