پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کیخلاف ٹربیونلز کل سے کارروائیوں شروع کریں گے

عی Jun 25, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف ٹربیونلز کل سے کارروائیوں کا آغاز کریں گے۔


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے نامزد ججز کو ٹربیونلز مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ہر ضلع میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو متعلقہ پراپرٹی ٹربیونلز کا جج مقرر کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کی نقول چیف سیکرٹری پنجاب، انسپکٹر جنرل پولیس، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ، تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کر دی گئی ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں