سرگودھا میں  زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 7سالہ منتہا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں

عی Jun 25, 2026 IDOPRESS

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 7سالہ منتہا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کی گردن پر 7.2سینٹی میٹر لمبا گہرا زخم پایاگیاہے،اہم شریان کٹ گئی تھی،اس کے علاوہ بچی کے سرپر شدید چوٹیں، کھوپڑی کے متعدد فریکچر اوردماغ میں خون جمع ہونے کے شواہد ملے ہیں،ٹھوڑی کے نیچے گہرا زخم ،چہرے کے مختلف حصوں پر خراشیں اورسوجن پائی گئی ہے،ڈاکٹرز کے مطابق گردن اورسر پر لگی مہلک چوٹوں سے دل اور سانس بند ہونے سے موت ہوئی، فرانزک تجزیے کیلئے مختلف نمونے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی لاہور بھجوا دیئے گئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں