میرے پاس سی سی پی او لاہور آئے تھے، وہ میری گرفتاری کرچکے ہیں، اب میں ان کی حراست میں ہوں، مجھے جہاں لے جانا چاہیں لے جائیں گے: مولانا فضل الرحمان

جگہ Nov 27, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میرے پاس سی سی پی او لاہور آئے تھے، وہ میری گرفتاری کرچکے ہیں، اب میں ان کی حراست میں ہوں، مجھے جہاں لے جانا چاہیں لے جائیں گے۔

سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پورے ملک کے لیے اعلان کرتا ہوں کہ آپ اس وقت اپنے دھرنے، جہاں جہاں بھی ہیں، ملتوی کر دیں۔ کل نمازِ جمعہ کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکیں گی۔ اور میں انشاء اللہ پُرامید ہوں کہ وہ میری گرفتاری ہضم نہیں کر سکیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں