ضلع کرم؛فیڈرل کانسٹیبلری کی چوکی پر مسلح افراد کادھاوا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

جگہ Jul 16, 2026 IDOPRESS

ضلع کرم(ڈیلی پاکستان آن لائن)شلوزان تنگی میں فیڈرل کانسٹیبلری کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ شلوزان تنگی میں فیڈرل کانسٹیبلری کی پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7اہلکار زخمی ہو گئے،ذرائع کاکہنا ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے،حملہ آور اپنے ساتھی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں