ایبٹ آباد میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور جلائی جانے والی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی

جگہ Jun 23, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایبٹ آباد میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور جلائی جانے والی لڑکی اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں دم توڑ گئی۔پمز ہسپتال کے ذرائع کے مطابق 32 صائمہ کو 19 جون کی شام ایبٹ آباد کے علاقے لورہ سے منتقل کیا گیا جس کا جسم 98 فیصد تک جھلس چکا تھا۔پمز ذرائع کے مطابق دھوئیں سے صائمہ کے پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ پیروں کے علاوہ تمام جسم بری طرح جھلسا ہوا تھا، اس کے علاوہ آگ سے متوفیہ کے جسم کی کھال کی اندرونی تہہ بھی جھلس چکی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں