اسلام آباد ہائیکورٹ؛ انڈس واٹر کمشنر کی عدم تعیناتی پر وفاق سے 9جون تک جواب طلب

جگہ Jun 1, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انڈس واٹر کمشنر کی عدم تعیناتی پر وفاق سے 9جون تک جواب طلب کرلیا۔عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایات لیکر عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس ارباب طاہر نے جوڈیشل ایکٹیوزم کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل ساجد تنولی کو روسترم پر بلا لیا۔

جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ حکومت سے ہدایات لیکر بتائیں، یہ سنجیدہ ایشو ہے،عدالت نے کیس کی سماعت سماعت 9جون تک ملتوی کردی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں