پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر ریلیز

سافٹ ویئر Nov 19, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر کو ریلیز کر دیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق علی شبیر قائدِ اعظم ٹرافی سلور میں بہاولپور ریجن کی ٹیم کو جوائن کریں گے۔


بہاولپور ریجن اور لاہور بلیوز کے درمیان قائدِ اعظم ٹرافی سلور کا میچ 21 تا 24 نومبر کھیلا جائے گا۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ علی شبیر کو زیادہ سے زیادہ ریڈ بال کرکٹ کھیلنے کا موقع دینا چاہتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں