کرک میں خیبر پختونخوا پولیس پر دہشت گردوں کی فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید

سافٹ ویئر Oct 9, 2026 IDOPRESS

کرک(مانیٹرنگ ڈیسک) کرک میں خیبر پختونخوا پولیس پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔

’’24نیوز ‘‘ کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے نیو کرپہ میں دہشتگردوں نے پولیس کی موبائل پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او داؤد خان اور پولیس اہلکار فرہاد شہید ہوگئے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں