سوات میں باراتیوں کی گاڑی کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ ، ایک جاں بحق،15زخمی

سافٹ ویئر Sep 28, 2026 IDOPRESS


سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے علاقے ارکوٹ مٹہ میں شادی کی تقریب سے واپس آتے ہوئے باراتیوں کی پک اپ حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے مضافاتی علاقے اُرکوٹ میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی پک اپ تیز رفتاری کے باعث موٹر کار سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ کے کے نتیجے میں پک اپ میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور اور 15 زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال مٹہ منتقل کیا ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں