کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا ءسپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

سافٹ ویئر Sep 28, 2026 IDOPRESS

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا ءکینیڈا سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق کینیڈا سپر لیگ 60 میں فاطمہ ثناء وینکوور اینکرز کی نمائندگی کریں گی۔

پاکستان ویمن ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے پر فاطمہ ثناء کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔

کینیڈین ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء رواں سیزن میں انگلش ویمنز لیگ دی ہنڈرڈ بھی کھیل چکی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں