رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

سافٹ ویئر Sep 9, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا جس پر ایمان کے وکیل کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمان اسد کے وکیل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ رجب بٹ کی جانب سے ان کی مؤکلہ کو ایک مرتبہ پھر قانونی نوٹس موصول ہوا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایمان کی جانب سے شیئر کیے جانے والے کمنٹس، ریلز اور ویڈیوز رجب بٹ کو بدنام کرنے کیلئے ہیں۔

وکیل نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوٹس کے ساتھ ان الزامات کے حق میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں