پنجاب کے ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ

سافٹ ویئر Aug 5, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق طلبا میٹرک کے بعد اسی ادارے سے ایف اے، ایف ایس سی کر سکیں گے،سکول اپ گریڈیشن کیلئے پنجاب بھر سے ڈیٹا طلب کرلیاگیا۔

جگہ اور عمارت موزوں ہونے پر سکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا، معائنے کے بعد ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دیا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں