ڈپٹی اٹارنی جنرل کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ سے ملاقات

سافٹ ویئر Jul 30, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خرم شہزاد کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات میں راجہ خرم شہزاد نے نئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدے سنبھالنے پر مبارک دی اور پھول پیش کیے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس عدالتوں کی آئین اور قانون کےہابق معاونت کرے گا۔

واضح رہے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، بیرسٹر ظفراللہ خان کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا تھا، گورنر پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے نوٹیفکیشن پر دستخط کیے، سابق ایڈووکٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کے استعفے کے بعد عہدہ خالی ہوگی


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں