لاہور ہائیکورٹ: جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ

سافٹ ویئر Jul 30, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کا کرپٹو کرنسی سے متعلق اہم فیصلہ، جس میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے پِی ٹو پِی (P2P) لین دین سے متعلق ایک اہم مقدمے میں ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا گیا ہے کہ صرف یہ حقیقت کہ کسی شخص نے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے ورچوئل اثاثوں کا لین دین کیا یا اس کے بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل ہوئی، اسے ازخود دھوکہ دہی، جعلسازی یا الیکٹرانک فراڈ کا مرتکب قرار نہیں دیا جا سکتا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کےمطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں