روئی کی قیمتوں میں 1 ہفتے میں 400 روپے فی من اضافہ

سافٹ ویئر Jul 14, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں 400 روپے فی من اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پنجاب میں روئی کی قیمتیں 18 ہزار 200 روپے جبکہ سندھ میں 17 ہزار 700 روپے فی من تک پہنچ گئی ہیں۔

دوسری جانب کاٹن زونز میں درجۂ حرارت میں ریکارڈ اضافے سے کپاس کی فصل مشکلات کا شکار ہو گئی۔

محکمۂ زراعت نے کاشت کاروں کو آبپاشی کا دورانیہ کم رکھنے اور ہلکا پانی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں