پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے : طاہر اشرفی

سافٹ ویئر Jul 11, 2026 IDOPRESS

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ عرب دنیا اور عالم اسلام سے اپیل ہے کہ آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں