لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے ہرا دیا

سافٹ ویئر Jun 8, 2026 IDOPRESS

لارڈز (ڈیلی پاکستان آن لائن) لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دے دی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 138 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

چوتھی اننگز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس 44 اور ڈیون کونوے 41 رنز بناکر نمایاں رہے، انگلینڈ کے گس اٹکنسن نے 5، اولی رابنسن اور جوش ٹنگ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 140 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ ہوم ٹیم کی جانب سے ہیری بروک 56 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کائل جیمیسن نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں