آف گرڈ سولر صارفین کیلئے لائسنس کی ضرورت نہیں: نیپرا ذرائع کی وضاحت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ذرائع کے مطابق آف گرڈ سولر صارفین کے لیے کسی قسم کے لائسنس کی ضرورت نہیں ہے،

سافٹ ویئر Apr 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ذرائع کے مطابق آف گرڈ سولر صارفین کے لیے کسی قسم کے لائسنس کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ایسے صارفین نیشنل گرڈ سے منسلک ہی نہیں ہوتے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آف گرڈ صارف نہ تو نیٹ میٹرنگ اور نہ ہی نیٹ بلنگ کیٹیگری میں آتا ہے، اس لیے اس پر موجودہ ریگولیٹری لائسنسنگ کا اطلاق نہیں ہوتا۔

نیپرا ذرائع کے مطابق آف گرڈ سولر صارفین کے لیے پہلے بھی کوئی لائسنس لازمی نہیں تھا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی نئی تجویز زیرِ غور ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں