جنگ بندی میں صدر زرداری کا بھی پسِ پردہ کردار رہا: شیری رحمان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں صدر زرداری کا بھی پسِ پردہ کردار رہا۔ نجی ٹی وی چینل

سافٹ ویئر Apr 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں صدر زرداری کا بھی پسِ پردہ کردار رہا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی کہ آخری وقت میں کسی معاملے پرثالثی کی گئی ہو۔

شیری رحمان نے کہا کہ سب نے پاکستان کی جنگ بندی کی کوششوں کو سراہا، پاکستان جہنم کے دہانے سے دنیا کو واپس لایا۔

انہوں نے کہا کہ اگر جنگ جاری رہتی تو اس کے تباہ کن نتائج ہونے تھے، کل بھارت میں صف ماتم بچھا، جنگ بندی ان کے مفاد میں بھی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں