عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت

سافٹ ویئر Mar 24, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4409ڈالر فی اونس ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت69.74ڈالر فی اونس ہو گئی ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں