نیویارک ایئر پورٹ پر خوفناک حادثہ ، کینیڈین ایئر لائنز کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیویارک کے  لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا۔ لاگارڈیا  ائیرپورٹ

سافٹ ویئر Mar 24, 2026 IDOPRESS

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیویارک کے لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا۔

لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈ ہو رہا تھا کہ اسی دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔

کینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق حادثہ ایوی ایشن فضائی ٹریفک کنٹرولرز اور ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن افسران کی کمی کے باعث جزوی شٹ ڈاؤن کی وجہ سے پیش آیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں