کراچی؛ایران اسرائیل امریکا جنگ، جیٹ فیول کی قیمت میں فی لٹر 46روپے کا اضافہ 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران اسرائیل امریکا جنگ کے باعث جیٹ فیول کی قیمت میں فی لٹر 46روپے کا اضافہ کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق

سافٹ ویئر Mar 23, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران اسرائیل امریکا جنگ کے باعث جیٹ فیول کی قیمت میں فی لٹر 46روپے کا اضافہ کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ ایران اسرائیل امریکا جنگ کے باعث ایئر لائنز کیلئے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ جیٹ فیول کی قیمت میں فی لٹر 46روپے کا اضافہ ہو گیا،کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت بڑھ کر 388روپے فی لٹر ہو گئی ۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہناتھا کہ یکم مارچ کو جیٹ فیول کی قیمت 188روپے فی لٹر تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں