ریاستی  اداروں پر الزامات کا کیس؛عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر الزامات کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سافٹ ویئر Mar 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر الزامات کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے کیس کی سماعت 26مارچ تک ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ این سی سی آئی اے نے سہیل آفریدی کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کررکھا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں