ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پنجاب پولیس کے ایتھلیٹس نے 5 میڈلز جیت لیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں پنجاب پولیس کے ایتھلیٹس نے 5 میڈلز جیت لیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا کے

سافٹ ویئر Dec 2, 2025 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں پنجاب پولیس کے ایتھلیٹس نے 5 میڈلز جیت لیے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والی چیمپئن شپ کے مقابلوں میں دنیا بھر کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس ایتھلیٹس نے 4 گولڈ اور ایک ایک سلور میڈل حاصل کیا۔

انسپکٹر ارم خانم نے 84 کلوگرام کیٹیگری میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کیے۔ ہیڈ کانسٹیبل مجید ڈوگر نے ماسٹر تھری کیٹیگری میں 2 گولڈ میڈلز جیتے۔

کانسٹیبل عظیم گجر نے سینئر کیٹیگری میں سلور میڈیل جیتا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں