سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک نے اسد عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے اور سوشل میڈیا مہم کی ساری کہانی شیئر کردی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک نے کافی عرصے بعد اسد عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے اور سوشل میڈیا مہم کی ساری کہانی شیئر کردی۔

Jul 21, 2025 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک نے کافی عرصے بعد اسد عمر کو عہدے سے ہٹائے جانے اور سوشل میڈیا مہم کی ساری کہانی شیئر کردی۔

ایک انٹرویو میں فرحان ورک کا کہناتھا کہ عمران خان کا ایجنڈا تھا کہ اسد عمر کو ہٹانا ہے،لیکن مسئلہ آ رہا ہے کہ اسد عمر کی سوشل میڈیا پر پی آر بہت ہائی ہے،سوشل میڈیا پر لوگ اسد عمر سے بہت پیار کرتے ہیں،اگر عمران خان ایسا کریں گے تو پھر مزاحمت آئے گی۔

اس پرعمران خان نے کہا کہ اچھا، مزاحمت ہو گی ،کوئی مسئلہ نہیں،فرحان ورک کو کال کرو، وہ سوشل میڈیا کمپین کرے۔

خان صاحب نے مجھے بلا کر کہا کہ اسد عمر کے خلاف کمپین شروع کرو جیسے ہی میں نے کمپین شروع کی فواد چوہدری اور تحریک انصاف سوشل میڈیا نے کہا یہ بکواس ہے اسد عمر کے خلاف پروپیگنڈا چل رہا ہے میں نے خان صاحب سے پوچھا یہ کیا ہے ؟


خان صاحب نے کہا لگے رہو سب مینج ہے pic.twitter.com/uCzAmGtx2c

— Black tiger (@Ehsan39897046) July 19,2025

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں