سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا عمان کا سرکاری دورہ, سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نےعمان کا سرکاری دورہ  کیا ۔ دورے کے دوران انہوں نے عمان کے سول و عسکری حکام سے

سافٹ ویئر Dec 19, 2024 IDOPRESS

سورس: فوٹو: آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نےعمان کا سرکاری دورہ کیا ۔ دورے کے دوران انہوں نے عمان کے سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے سلطنت عمان کے شاہی دفتر کے وزیر,کمانڈر رائل نیوی آف عمان اور کمانڈر نیشنل ڈیفنس کالج سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔ملاقاتوں کے دوران بحرِ ہند کی سیکیورٹی صورتحال اور مشترکہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نیول چیف نے بحری قزاقی اور سمگلنگ کی روک تھام میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کے اس دورے سے دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں