13سال کی حکومت میں یہ فارنزک لیب، سیف سٹی نہیں بنا سکے،خیبر پختونخوا میں امن وامان پر لیے گئے پیسے کہاں گئے؟ طلال چودھری

توانائی Oct 13, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سیاسی کنٹرول کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں،13سال کی حکومت میں یہ فارنزک لیب، سیف سٹی نہیں بنا سکے،خیبر پختونخوا میں امن وامان پر لیے گئے پیسے کہاں گئے؟

’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا کی ٹیم نے اپنے مذاکراتی وفد کو مجبور کیا، تمام سیاسی جماعتوں پر حملے ہوئے پی ٹی آئی پر 12 سال میں کوئی حملہ نہیں ہوا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں