جنگ کے اثرات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

توانائی Sep 16, 2026 IDOPRESS

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا و ایران کی جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت 104 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے، جبکہ برینٹ خام تیل 108 اور یو اے ای مربن 123 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں بھی روز بروز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔

گزشتہ رات ہونے والے اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے اور پٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں