سعودی ولی عہد آج مصری صدر سے ملاقات کریں گے

توانائی Sep 15, 2026 IDOPRESS

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصر کے ایوانِ صدر نے اعلان کیا ہے کہ صدر عبدالفتاح السیسی منگل کے روز سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی میزبانی کریں گے۔

بی بی سی اردو کے مطابق یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومت کے درمیان لڑائی جاری ہے۔


مصری ایوانِ صدر کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں رہنما دو طرفہ ملاقات کریں گے۔


یہ دورہ حوثیوں کی ایک ہفتے تک جاری رہنے والی جارحانہ کارروائیوں کے بعد ہو رہا ہے۔


اس وقت بحیرۂ احمر کے ساحل پر حوثیوں کا کنٹرول ہے اور باب المندب پر بھی گرفت مضبوط ہوئی ہے۔


سعودی عرب کی تیل کی برآمدات اسی آبی گزر سے گزرتی ہیں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں