برطانوی وزیراعظم کے والد انتقال کرگئے

توانائی Sep 15, 2026 IDOPRESS

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے بتایا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا بیٹا وزیراعظم بن گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں