پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے برطانیہ میں اپنی تقرری کے دستاویزات کی ورکنگ کاپیاں پیش کر دیں

توانائی Jul 22, 2026 IDOPRESS

لندن( زاہد مصطفیٰ اعوان ) پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے برطانیہ میں اپنی تقرری کے دستاویزات کی ورکنگ کاپیاں پیش کر دیں۔


ٹیپو عثمان نے لنکاسٹر ہاؤس میں وائس مارشل آف دی ڈپلومیٹک کور اسکاٹ فرسڈن ووڈ سے ملاقات کی، ہائی کمشنر نے پاکستان کی قیادت اور عوام کی جانب سے برطانوی قیادت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ، پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے قریبی روابط جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں