سٹاک ایکس چینج میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 

توانائی May 25, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکس چینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کا مثبت آغازہوا،ہنڈرڈ انڈیکس میں 2900پوائنٹس کا اضافہ ہوا،انڈیکس ایک لاکھ 70ہزار700پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 2پیسے سستا ہونے سے قیمت 278.50روپے ہو گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں