قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے آئندہ ماہ بنگلا دیش کا دورہ کرے گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے آئندہ ماہ بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ

توانائی Apr 9, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے آئندہ ماہ بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل کے 4 مئی کی رات ڈھاکا روانہ ہوگی، پاکستان کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ سلہٹ میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔

پاکستان اور بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ڈھاکا میں ہوگا۔ بنگلا دیشی بورڈ چند روز میں سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کرے گا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں