ٹرانسپورٹرز نےانٹر سٹی کرایوں میں ایک ہزار سے 2500  روپے تک اضافہ کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز نے

توانائی Apr 3, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز نے ایک ہزار سے 2500 روپے تک کرایوں میں اضافہ کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرزنے انٹرسٹی کرایوں میں ایک ہزار سے ڈھائی ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 8 ہزار 600 سے 12 ہزار روپے کر دیا گیا۔

لاہورسے اسلام آباد کرایہ 3000 سے بڑھا کر 4000 کردیا گیا، لاہور سے پشاور کا کرایہ 3500 سے 4600 کر دیا گیا جبکہ لاہور سے سرگودھا کا کرایہ 1550 سے بڑھا کر 2550 روپے کردیا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں