فیفا ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی ترکیہ کو 2 صفر سے شکست

چپ ٹیک Jun 14, 2026 IDOPRESS

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکیہ کو ہرا دیا۔آسٹریلیا نے ترکیہ کو 2 صفر سے شکست دی ہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے نیسٹوری نے میچ کے 27ویں منٹ میں پہلا گول کیا، دوسرا گول آسٹریلیا کی جانب سے میٹ کاف نے 75ویں منٹ میں سکور کیا۔

واضح رہے اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں