سٹیٹ بینک نے پریمیئم پرائز بانڈز کی فروخت کا نیا طریقہ کار جاری کردیا

حیاتیات Aug 7, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے پریمیئم پرائز بانڈز کی فروخت کا نیا طریقہ کار جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کمرشل بینک فروخت پر پریمیئم بانڈز کی رقم اسی روز سٹیٹ بینک میں جمع کرائیں گے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ بانڈز فروخت کے تمام لین دین کی رپورٹ ڈی اے پی سے مقررہ وقت پر جمع ہوگی۔

سٹیٹ بینک نے کہاکہے کہ یومیہ رپورٹ کے مطابق رقم ڈیبٹ ہوگی،غلط رپورٹنگ یا انعام کی غلط ادائیگی کی ذمہ داری متعلقہ بینک پر ہوگی،بانڈز پر انکم ٹیکس ایڈجسٹمنٹ قانون کے مطابق ہوگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں